ازبکستان کاکراچی اور گوادر بندرگاہوں کو ٹرانزٹ تجارت کے لئے استعمال کرنے کے لئے پاکستان سے مدد فراہم کرنے کی استدعا۔
Enter Your Summary here.
ازبکستان کی حکومت نے کراچی اور گوادر بندرگاہوں کو اپنے تجارتی امورکے لئے استعمال کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کو کواڈلیٹرل ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ (کیو ٹی ٹی اے) سے الحاق کے لئے تعاون فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پیک کے تحت کیو ٹی ٹی اے افغانستان کی لائن تبدیل کرتے ہوئے وسط ایشیائی ریاستوں کو چین تک شاہراہ قراقرم کے ذریعے سےرسائی حاصل کرنے کا ایک متبادل راستہ فراہم کرتا ہے۔ پاکستان نے کیو ٹی ٹی اے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور اس ضمن میں ازبکستان کی حمایت کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






