اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔
.
دوسری چین پاکستان میچ میکنگ ورکشاپ کنمنگ اور اسلام آباد میں آن لائن اور آف لائن طور پر منعقد ہوئی۔ یہ ورکشاپ جدید زراعت، نئی توانائی، بائیو میڈیسن اور ڈیجیٹل اکانومی میں حوصلہ افزا سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی تاکہ سی پیک کی ترقی کے سلسلے کو مزید خوش اسلوبی سے آگے بڑھایا جا سکے۔
Comments Off on اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…