Home Opinion Editorials in Urdu افغانستان اور ترکی سی پیک میں شمولیت اختیار کرکےعلاقائی سیاست کو نئی شکل دیں گے،اینڈریو کوربکو۔

افغانستان اور ترکی سی پیک میں شمولیت اختیار کرکےعلاقائی سیاست کو نئی شکل دیں گے،اینڈریو کوربکو۔

.

ماسکو میں مقیم امریکی سیاسی تجزیہ کار اینڈریو کوربکو لکھتے ہیں کہ سہ فریقی وزرائے خارجہ ’ڈائیلاگ‘ (پاکستان ، افغانستان ، چین) کے مشترکہ بیان میں گوادر کے سی پیک کی ٹرمینل بندرگاہ کے استعمال کے ذریعے افغانستان کے بہتر علاقائی رابطے پر زور دیا گیا ہے۔ مزید برآں وہ لکھتے ہیں کہ افغانستان کو اب ایران کی ہندوستان کے زیر انتظام بندرگاہ چابہار میں دلچسپی نہیں دکھائی دیتی اور وہ لیڈ لوکڈ ملک بی آر آئی کا حصہ بننے کا خواہاں ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اس سے وسطی یوریشین راہداری کی راہ ہموار ہوگی ہے جو ترکی کوبھی اس جانب راغب کرے گی اور ہندوستان کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کردے گی۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ علاقائی اقتصادی روابط کے ذریعہ خطے کے جیو پولیٹکس کو نئی شکل دی جارہی ہے۔

Comments Off on افغانستان اور ترکی سی پیک میں شمولیت اختیار کرکےعلاقائی سیاست کو نئی شکل دیں گے،اینڈریو کوربکو۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔