افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ پہلا بلک- کارگو جہاز “ایم وی مانیٹ” افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے گندم اور یوریا لے کر گوادر پہنچا ہے۔ چیئرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ گوادر کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ سے کاروبار اور روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے اورپاکستان کی معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔
Click To Comment
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…