اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنی بریفنگ کے دوران ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے حق میں آواز بلند کرنےپر پاکستان کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے پینل میں 55 ممالک کی جانب سے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے خطاب کیا اور ہانگ کانگ کو چین کا داخلی مسئلہ قرار دیا اور اقوام متحدہ کو خودمختار ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہنے کی ترغیب دی۔
Comments Off on اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …