Home Latest News Urdu امریکی صدر جو بائیڈن سے چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات۔
Latest News Urdu - November 16, 2023

امریکی صدر جو بائیڈن سے چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات۔

.

کیلی فورنیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تناؤ کم کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے موقع پر دونوں صدور نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔ امریکی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ دنیا کی دو بڑی اقتصادی قوتوں کے سربراہوں کی ملاقات ایپک سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔چین کے صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر کہا کہ سپر پاورز کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔

Comments Off on امریکی صدر جو بائیڈن سے چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…