Home Latest News Urdu انجمن ہلال احمر، پاکستان اور چینی سفارت خانہ کا مشترکہ طور پر چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کےقیام کا اعلان۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 15, 2020

انجمن ہلال احمر، پاکستان اور چینی سفارت خانہ کا مشترکہ طور پر چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کےقیام کا اعلان۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے 14فروری 2020ء کو انجمن ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے چیئرمین ابرار الحق سے خصوصی طور پر ملاقات کی۔ اس دوران دونوں عہدیداران نے چینی سفارت خانہ اسلام آباد اور انجمن ہلالِ احمر پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کے قیام کا اعلان کے ذریعے سے تینوں اقوام کے نوجوانوں کے درمیان قربتیں بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …