انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سےکانفرنس کا انعقاد۔
.
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) سے الحاق خود مختار اقبال انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (آئی آر ڈی) “پاک چین اقتصادی راہداری اور متنوع رائے عامہ کی تشکیل” کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس میں اقتصادیات، سماجیات اور ذرائع ابلاغ کے نامور قومی اور بین الاقوامی ماہرین شرکت کریں گے اور سی پیک کے علاقائی اور عالمی اثرات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






