Home Latest News Urdu اوکاڑہ میں پاک چین دوستی فارم کا افتتاح۔
Latest News Urdu - November 21, 2021

اوکاڑہ میں پاک چین دوستی فارم کا افتتاح۔

.

لاہور میں تعینات چین کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ نے صوبائی قانون ساز (ایم پی اے) چوہدری منیب الحق اور وفاقی قانون ساز (ایم این اے) کے ہمراہ اوکاڑہ میں “پاکستان چائینہ فرینڈ شپ فارم” کا افتتاح کیا۔تفصیلات کےمطابق یہ شہر اپنی اعلیٰ زرعی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے۔چینی قونصل جنرل پینگ نے اس موقع پرکہا کہ پاکستان چائینہ فرینڈ شپ فارم کو مزید عملی جامہ پہنانے کے لیے جلد ہی ڈیزائن اور حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

Comments Off on اوکاڑہ میں پاک چین دوستی فارم کا افتتاح۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …