Home Latest News Urdu آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Latest News Urdu - April 25, 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، وہ 4 روز تک چین میں قیام کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم اپنے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کا مقصد پاکستان اور چین میں فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

Comments Off on آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔