Home Latest News Urdu اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کے لیے نیک شگون،پاکستانی سفیر معین الحق
Latest News Urdu - February 24, 2023

اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کے لیے نیک شگون،پاکستانی سفیر معین الحق

.

 

پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کی ہنر مندی کے لیے ایک اہم اقدام ہے اور یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان کی خوشحالی اور صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔ حال ہی میں منعقدہ انٹرنیٹ انٹرنیشنل اور انڈسٹری-ایجوکیشن انٹیگریشن پر دو روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آئی ٹی، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور اختراع کے شعبوں میں چینی کامیابیوں کی تعریف کی جس کی وجہ سے سمارٹ شہروں اور صنعتوں کی تشکیل ہوئی ہے۔

 

Comments Off on اکیڈمیا-انڈسٹری انٹیگریشن الائنس کا آغاز پاکستانی نوجوانوں کے لیے نیک شگون،پاکستانی سفیر معین الحق

Check Also

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا جلد آغاز ہوگا،علاقائی ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا: چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل ژا شیریں نے کہا ہے کہ جلد چین پاکستان راہداری منصوبے کے دوسرے فیز کا آغاز …