ایس ایس آر ایل کے چینی زبان کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کا تھر میں باقائدہ آغاز۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے نوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کے پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ شنگھائی الیکٹرک کے مقامی ذیلی ادارے سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق تھر بلاک-1 میں سینکڑوں لڑکے اور لڑکیاں چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔ایس ایس آر ایل کے ذریعے قائم کیے گئے ایک طویل المدتی پروگرام کے تحت تھر بلاک-1 کے مقامی دیہاتوں کے بچوں کو اہل اساتذہ کے ذریعے چینی زبان سکھائی جاتی ہے۔ پہلا سیشن حال ہی میں مکمل ہوا اور اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ دوسرا سیشن پر کام جاری ہے اور اگلے ماہ شروع ہوگا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …