Home Latest News Urdu ایس این جی پی ایل سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس مہیا کرے گی۔
Latest News Urdu - September 14, 2020

ایس این جی پی ایل سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس مہیا کرے گی۔

.

حکومت سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے 21۔2020 کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں 29 کلومیٹر پائپ لائن قائم کرکے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو روزانہ 30 ملین مکعب فٹ گیس فراہم کرے گی۔ اسی طرح ایس این جی پی ایل سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کو روزانہ 40 ملین مکعب فٹ گیس کی فراہمی کے لئے 20 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائے گی۔

Comments Off on ایس این جی پی ایل سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں کو گیس مہیا کرے گی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …