ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کا ایف پی سی سی آئی کے اسلام آباد آفس کا دورہ۔
.
ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ایچ ای ژانگ منگ نے اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس کا دورہ کیا۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل نے ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ، ایف پی سی سی آئی کوآرڈینیشن کے چیئرمین مرزا عبدالرحمان اور پاکستانی تاجر برادری کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے آپریشنز کی طرف سے پیش کردہ کثیر الجہتی تجارت اور اقتصادی تعاون کے مواقعوں کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…