Home Latest News Urdu ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے ملازمین کے لئے شٹل ٹرین سروس کی جلد فراہمی کی تیاریاں مکمل۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 20, 2020

ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے ملازمین کے لئے شٹل ٹرین سروس کی جلد فراہمی کی تیاریاں مکمل۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے عہدیدار کےمطابق علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے خصوصی اقتصادی علاقہ اور اس سے ملحقہ حصوں میں سپیشل شٹل ٹرین سروس سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ اس ضمن میں مزید وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خصوصی اقتصادی علاقے میں کام کرنے والی افرادی قوت کی حرکت پذیری میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے عزم کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی ای ڈی ایم سی نے پاکستان ریلوے کے ساتھ شٹل ٹرین سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تمام معاملات طے کر لئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ چین میں گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں

وزیر مملکت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں،شزہ فاطمہ گ…