Home Latest News Urdu ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے وفاقی بجٹ میں سی پیک کے لئے 118ارب روپے مختص کرنے سے متعلق اقدام نہایت خوش آئیند قرار
Latest News Urdu - June 14, 2020

ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے وفاقی بجٹ میں سی پیک کے لئے 118ارب روپے مختص کرنے سے متعلق اقدام نہایت خوش آئیند قرار

Enter Your Summary here.

چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میاں کاشف اشفاق نے وفاقی بجٹ21-2020 کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ بجٹ سے پاکستان کی معاشی نمو کو فروغ دینے میں ملے گی۔نیزحکومت کی جانب سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کی عزم کی تعریف کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھاکہ سی پیک سے جڑے مختلف منصوبوں بشمول مغربی روٹ کے لئے 118 ارب روپے کی رقم مختص کرنا ایک اہم پیش رفت ہے۔ جبکہ سی پیک کی بروقت تکمیل پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں نہایت معاون ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…