ایف پی سی سی آئی نے پاک چین تجارتی واقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
.
چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) قربان علی نے مرکزی دفتراسلام آباد میں چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کےخواب یعنی علاقائی رابطہ کاری اور مشترکہ خوشحالی کی تعبیر کے لئے گیٹ وے ہے۔ صدر ہنزہ چیمبر آف کامرس انڈسٹری (سی سی آئی) محبوب ربانی نے اس موقع پرکہا کہ گلگت بلتستان (جی بی) خصوصی اقتصادی زون پاکستان اور چین کے مابین تجارتی روابط میں مزید اضافہ کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …