ایمبیسڈر مسعود خالد کو پاک چین تعلقات کے لیے خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
.
ڈپلومیٹک انسائٹ گروپ نے چوتھی گلوبل ایمبیسیڈرز ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا اور ممتاز سفیروں کو ان کی خدمات پر ایوارڈز سے نوازا۔اس تقریب کے دوران ایمبیسڈر(ر) مسعود خالد کو چین میں طویل ترین سفیر رہنے اور پاکستان کی فارن سروس میں چالیس سالہ خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ چین میں اپنی خدمات کے دورانیے کے دوران مسعود خالد نے پاک چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا اور انہیں سی پیک کے تصور اور آغاز کا علمبردار سمجھا جاتا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …