Home Latest News Urdu ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔
ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔
.
محمد معین وٹو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہےکہ ایم ایل ون منصوبے پر دستاویزی کام مکمل کر لیا گیا ہے اور انہوں نےتجویز دی کہ کمیٹی سیکریٹری سی پیک کو ہدایت کرے کہ وہ امور کے سلسلے کو آگے بڑھائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت ضروری ہے۔
Comments Off on ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…