Home Latest News Urdu ایم ایل -1منصوبہ پر عملدرآمد کیلئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا قیام عمل میں لایاگیا ہے: چیئرمین ،سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - April 21, 2020

ایم ایل -1منصوبہ پر عملدرآمد کیلئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا قیام عمل میں لایاگیا ہے: چیئرمین ،سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہےکہ پاکستان ریلوے نے سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل – 1) منصوبے پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانےکے لئے ریلوے مینجمنٹ یونٹ قائم کیا ہے۔جبکہ دوسری طرف ایم ایل- ون کے مالی معاملات پر دو طرفہ مذاکرات کا لائمہ عمل مرتب کیا گیا ہے جس پرموثرپیش رفت کا سلسلہ جاری ہے اوراس منصوبے سے متعلق تمام تر مشاہدات کو شامل کرنے کے بعد اسے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو) کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے اس منصوبے کی صلاحیت کو بڑھانے کی اہمیت کو مزید واضح کیا اور کہا کہ ریلوے نظام کی تشکیل نو کی منصوبہ بندی کی گئی ہے تاکہ ریلوے نظام کی استعداد کار کو بہتر بنایا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…