Home Latest News Urdu ایم-3 خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب فیصل آباد میں صنعتی سرگرمیوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 12, 2020

ایم-3 خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب فیصل آباد میں صنعتی سرگرمیوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان نے مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے سے فیصل آباد کو ایک اولین صنعتی مرکز بنانے کا مواقع مل سکے گا۔اس کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ نے شہر کی پیداواری استعداد اور تجارت سرگرمیوں میں اضافے کے لئے بھی بے پناہ مواقع پیدا کیے ہیں۔واضح رہے کہ فیصل آباد کا شمار پاکستان کے دوسرے بڑےصنعتی شہر کے طور پر ہوتا ہے اور سی پیک منصوبہ کے تحت ایم-3خصوصی اقتصادی علاقے کی وجہ سے صنعتی سرگرمیوں کے فروغ سے شہر کو بے پناہ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔یاد رہےکہ 3جنوری 2020ء کو وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے خصوصی اقتصادی علاقے کا سنگِ بنیاد رکھا ہے اور سی پیک منصوبہ کے تحت اس خصوصی اقتصادی علاقے میں 11مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز بھی کیا جا چکا ہے۔

Check Also

گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…