Home Latest News Urdu ایم-3 موٹروے ماحول دوست طورطریقوں کا مظہر ہے۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

ایم-3 موٹروے ماحول دوست طورطریقوں کا مظہر ہے۔

.

دنیا تیزی سے ماحولیاتی تحفظ کے لئے سبز طورطریقوں کو اپنانے کی جانب گامزن ہے۔ ایم -3 موٹر وے سی پیک کے بینرتلے اہم اور منفرد منصوبوں میں سے ایک ہے جس کی تعمیر کو گرین پراجیکٹ کے کامیاب منصوبے کا نقشہ قرار دیا جارہا ہے۔ اسے لاہورکراچی موٹروے سیکشن تھری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یعنی لاھور ۔حکیم (ایم-3) پراجیکٹ۔ اس کی تعمیر کے دوران حکام نے ملازمین کی مہارتوں پر مبنی متفقہ قیادت ، لیول ٹو لیول منیجمنٹ ، اور متنوع کام کے کرداروں کا انتظامی نظام نافذ کیا ہے۔ مزید برآں ملکی اور غیر ملکی سپلائرز کے انتخاب کے لئے معیارات طے کیے گئے ہیں۔جبکہ منصوبہ کے لئے ضروری انوینٹری ماحولیاتی تحفظ کی ضروریات بھی پورے کیے گئے ہیں۔علاوہ ازیں موٹروے کے ساتھ درخت لگانے کے لئے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Comments Off on ایم-3 موٹروے ماحول دوست طورطریقوں کا مظہر ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…