Home Latest News Urdu پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل ہیں، معید یوسف،مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی
Latest News Urdu - December 17, 2021

پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل ہیں، معید یوسف،مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی

.

 ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے  مشیر وزیراعظم  برائےقومی سلامتی  ڈاکٹر معید یوسف نے کہا  ہےکہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل  ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان   بین الاقوامی سطح پر اپنی برآمدات بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سی پیک کے پانچ منصوبوں  کو وسعت دی گئی ہے۔

Comments Off on پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات غیر معمولی نوعیت کے حامل ہیں، معید یوسف،مشیر وزیر اعظم برائے قومی سلامتی

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف