این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔
.
ایک پریس ریلیز کے مطابق نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے بزنس کمپلیکس گوادر پورٹ میں منعقدہ ایک افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کی سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں ایک دفتر کھول دیا ہے۔ یہ سیل بندرگاہ سے سامان کی آمد و رفت میں مدد فراہم کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جی پی اے نے این ایل سی کی طرف سے دفتر کے افتتاح کو گوادر پورٹ کے آپریشنل کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔
Comments Off on این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …