Home Latest News Urdu این-55 نیشنل روڈ کی اضافی دو لائینوں کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی،گورنر سندھ۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

این-55 نیشنل روڈ کی اضافی دو لائینوں کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی،گورنر سندھ۔

Enter Your Summary here.

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے منصوبے کی سنگ بنیاد رکھی جو سی پیک کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 43.4 کلو میٹر لمبی سڑکیں دو سال میں مکمل ہوجائیں گی۔ مزید برآں انہوں نے ان منصوبوں کے نتیجے میں ملازمت کے مواقع پیدا ہونے کے امکانات کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔

Comments Off on این-55 نیشنل روڈ کی اضافی دو لائینوں کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی،گورنر سندھ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …