Home Latest News Urdu ایوارڈ یافتہ کمپنی ایس ایس آر ایل تھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں۔
Latest News Urdu - March 2, 2022

ایوارڈ یافتہ کمپنی ایس ایس آر ایل تھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں۔

.

سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے سی ای او لی جیگن نے 14ویں سالانہ بین الاقوامی سی ایس آر سمٹ اور ایوارڈز 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کمپنی اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں (سی ایس آر) سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے اقدامات بھی اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایس ایس آر ایل میگا پروجیکٹ کے موقع پر کئی اقدامات پر عمل درآمد کر رہی ہے جس سے تھر کی مقامی کمیونٹی کی فلاح و بہبود میں مدد ملے گی۔

Comments Off on ایوارڈ یافتہ کمپنی ایس ایس آر ایل تھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…