Home Latest News Urdu ایکنک نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی۔
Latest News Urdu - August 6, 2020

ایکنک نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی۔

Enter Your Summary here.

ایگزیکٹو کمیٹی برائےنیشنل اکنامک کونسل (ایکنک) نے مین لائن-1 (ایم ایل-1) ریلوےاپ گریڈیشن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 8۔6ارب ڈالر کی لاگت کا مین لائن ون -1 پشاور سے کراچی تک 1,872 کلو میٹر طویل ریلوے منصوبہ ہےجس میں حویلیاں کے قریب ڈرائی پورٹ کا قیام اور والٹن اکیڈمی کی اپگریڈیشن بھی شامل ہے اور یہ اہم منصوبہ چین اور پاکستان کی حکومتوں کے مابین لاگت کے اشتراک کی بنیاد پر منظور کیا گیا ہے۔ دریں اثنا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایم ایل ون منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اسے ایک انقلابی منصوبہ قرار دیا ہے جس سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

Comments Off on ایکنک نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …