Home Latest News Urdu ایک معروف چینی کمپنی پاکستان میں زرعی مشینری و آلات کی تیاری کے لئے صنعتی یونٹ قائم کرے گی
ایک معروف چینی کمپنی پاکستان میں زرعی مشینری و آلات کی تیاری کے لئے صنعتی یونٹ قائم کرے گی
Enter Your Summary here.
زراعت کے شعبے میں پاکستان اور چین کا دوطرفہ تعاون کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ پاکستان میں مقامی زراعت کے شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے چین کی ایک معروف کمپنی چنگ ڈاؤ ہانگژو ایگریکلچر مشینری کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں زراعت کی مشینیں اور آلات تیار کرنے کے لئے ایک فیکٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Click To Comment
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…