ای سی سی نے سینڈک کاپر گولڈ پروجیکٹ کے معاہدے میں توسیع کردی۔
.
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے-الیکٹرک کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی فراہمی کے لیے قیمتوں کے تعین کے رہنما اصولوں کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک میں ترامیم اور سینڈک کاپر کے موجودہ چینی کنٹریکٹرز کے ساتھ مزید 15 سال کے لیے گولڈ پروجیکٹ معاہدے کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ای سی سی نے پیشہ ورانہ ایجنسیوں کے ذریعے سالانہ منصوبے کے مالیاتی پہلو کا جائزہ لینے کی بھی سفارش کی ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…