برطانوی سرمایہ کار سی پیک منصوبہ میں شمولیت کی جانب راغب۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی)کے مطابق چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور برطانیہ کی یورپی یونین سے علٰحیدگی دو اہم محرکات ہیں جن کے سبب پاکستان میں اقتصادی ترقی ممکن ہوگی۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈیٹا پرائیویسی میں بہتری کے ساتھ ساتھ کارپوریٹ ٹیکسوں کے ریٹس میں کمی لاکر خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند برطانوی سرمایہ کاروں کے توسط سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…