بلوچستان کو سی پیک سے براہ راست فوائد حاصل ہونگے، چینی سفیر یاؤ جِِنگ۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر نے سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے کردار اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ سی پیک کے ثمرات سے براہ راست مستفید ہوں گے۔ انہوں نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور سی پیک میں شمولیت پر ایران اور دیگر ممالک کا خیرمقدم کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…