بلوچستان کی صوبائی حکومت تعمیروترقی کےسفر کو تیزکرنے کے لئے مصروفِ عمل۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے تجارت و صنعت محمد خان اتمان خیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حکومت صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے خصوصی اقتصادی علاقوں پر کام کی پیش رفت کا جلد آغاز کرنے کے لئے بالکل تیار ہے۔علاوہ ازیں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے)کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پچاس سالہ لونگ گوادر ماسٹر پلان پر عمل در آمد کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے لا رہی ہے جس سے گوادر کی سماجی-اقتصادی ترقی ممکن ہوگی اور یہ ایک مثالی بندرگاہی شہر ثابت ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …