بلوچستان کے پھلوں اور سبزیوں کو چین برآمد کرنا صوبے کے لئے ترقی کا عمل ثابت ہوسکتا ہے۔
Enter Your Summary here.
گوادرپرو میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی برآمدی صلاحیتوں کو بروئے کار نہ لانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ صوبہ پاکستان کےپھلوں کا اہم مرکز بن سکتا ہے۔ اس میں مزیدکہنا ہے کہ چینی مارکیٹ بلوچستان کے پھلوں کے لئے ایک امید افزا منڈی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہےکہ صوبے میں جلد ہی کھجوروں کی پروسیسنگ پلانٹ لگائے جائیں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے میں زرعی طریقوں کی بحالی کے لئے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کر رہی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …