بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔
.
گرین ٹریکٹر پروگرام کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمیشن گوادر میجر(ر) عبدالکبیر زرکون نے کہا ہےکہ ان ٹریکٹرز سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے اس پروگرام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور محکمہ زراعت کو جدید بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔اس تقریب میں صوبائی حکومت کے اعلٰی عہدیداروں اور کسانوں نے شرکت کی۔ اس اقدام کے تحت 11 کسانوں اور کاشتکاروں کو 50فیصد رعایت پر ٹریکٹر مہیا کیے جائیں گے۔
Comments Off on بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …