Home Latest News Urdu بٹگرام تحصیل انتظامیہ کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بینرز آویزاں۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

بٹگرام تحصیل انتظامیہ کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بینرز آویزاں۔

.

بٹگرام تحصیل میونسپل انتظامیہ نے سیکریٹری لوکل کونسل بورڈ کی ہدایت پر پاکستان اور چین کے مابین 70 سالہ طویل سفارتی تعلقات اور دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تھاکوٹ سے کاکتی تک سی پیک کے راستے پر بینرز آویزاں کیے ہیں۔ ٹی ایم اے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شاہراہ قراقرم اور اب سی پیک پراجیکٹس سمیت تمام میگا پراجیکٹس نے ملک کی ترقی میں انقلاب برپا کردیا ہے۔

Comments Off on بٹگرام تحصیل انتظامیہ کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بینرز آویزاں۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …