Home Latest News Urdu بھاری سرمایہ کاری،قرضوں کا جال نہیں۔چین کی وضاحت۔سی پیک توانائی کے منصوبوں پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری
Latest News Urdu - February 25, 2021

بھاری سرمایہ کاری،قرضوں کا جال نہیں۔چین کی وضاحت۔سی پیک توانائی کے منصوبوں پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا ہےکہ سی پیک توانائی کے منصوبوں کوقرض کی بجائے بھاری تجارتی سرمایہ کاری کے ضمن میں لینا چاہئے اور اس مد میں پاکستانی حکومت پر کچھ بھی واجب الادا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک توانائی کے منصوبے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ٹیکس محصولات میں اضافہ کررہے ہیں اور کثیر سماجی و اقتصادی فوائد کے حصول کا موجب بن رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے پاکستان کی قومی ترقی اور اقتصادی بہتری کے لئے اہم ثابت ہوں گے۔

Comments Off on بھاری سرمایہ کاری،قرضوں کا جال نہیں۔چین کی وضاحت۔سی پیک توانائی کے منصوبوں پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…