Home Latest News Urdu بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔
Latest News Urdu - January 24, 2021

بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔

.

پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (بی سی سی آئی) کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور ریجن کے کچھ حصوں کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز زیرِغور ہے۔ اسے سکھر- ملتان موٹر وے سے جوڑا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترقی خطے میں سماجی و اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔

Comments Off on بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…