Home Latest News Urdu بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے خلاف مغربی پروپیگنڈا مکمل ناکام ثابت ہوا۔
Latest News Urdu - February 14, 2022

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے خلاف مغربی پروپیگنڈا مکمل ناکام ثابت ہوا۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے خلاف مغربی ممالک کا پروپیگنڈا مکمل طور سے ناکام ثابت ہو گیا ہےکیونکہ سرمائی اولمپکس کا آغاز عالمی رہنماؤں کی بھرپور شرکت کے ساتھ ہوا۔ رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس رسمی اختتام سے پہلے ہی ایک کامیاب ایونٹ بن گیاہےجو عظیم چینی قیادت کے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔ صدر شی جن پنگ نے محفوظ اور کامیاب سرمائی اولمپکس منعقد کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس وعدے کو وفا بھی کیا۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے شاندار آغاز کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان نےبیجنگ نیشنل اسٹیڈیم میں عالمی رہنماؤں کے ہمراہ شرکت کی۔

Comments Off on بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے خلاف مغربی پروپیگنڈا مکمل ناکام ثابت ہوا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …