بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت کو چین نےخوش آئند قرار دے دیا۔
.
میڈیا بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت کو بے حد سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شرکاء کی جانب سے پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ دوستی کی جڑیں دونوں ملکوں کے عوام کےدلوں میں نہایت مضبوط ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کھیلوں میں شرکت اور بیجنگ گیمز میں پاکستان کے مختلف سماجی شعبوں کی بھرپور حمایت نےدونوں ممالک کے درمیان قائم باہمی تعاون کی عمدہ روایت کو آگے بڑھایاہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …