Home Latest News Urdu بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی کامیابی سے انعقاد کے لیے پاکستان کی جانب سےچین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
Latest News Urdu - January 30, 2022

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی کامیابی سے انعقاد کے لیے پاکستان کی جانب سےچین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

.

نیویارک میں ایک ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی پر چین کے لیے نیک خواہات کا اظہار کیا ہے اور چینی نئے قمری سال پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان کو یقین ہے کہ چین سرمائی اولمپکس کی خوش اسلوبی سے انعقاد کرے گا اور اسے کھلاڑیوں، چینی عوام اور پوری دنیا کے لیے ایک شاندار ایونٹ بنائے گا۔ مزید برآں، انہوں نے کہا کہ پاکستان اقتصادی، سماجی، تکنیکی اور صنعتی ترقی میں چین کی بے مثال کامیابیوں کا معترف ہے۔

Comments Off on بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی کامیابی سے انعقاد کے لیے پاکستان کی جانب سےچین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…