بیجنگ میں ایچ بی ایل برانچ کا افتتاح پاکستان کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا،پاکستانی سفیر معین الحق۔
.
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چینی دارالحکومت میں حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کی برانچ کا افتتاح پاکستانی تجارتی بینک کے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل بیجنگ برانچ کا افتتاح دونوں ممالک کے مابین 70 سالہ دوستی کا اہم مظہر ہے جبکہ سنکیانگ ایغور خودمختار خطے میں ارمچی برانچ کے بعدبیجنگ چین میں ایچ بی ایل کی دوسری شاخ بن گئی ہے۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سینٹرل بینک دونوں ممالک کے مابین تجارتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…