بیجنگ میں خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے فورم کا انعقاد۔
.
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون میں چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن احمد فاروق نے پاک چین تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اب صنعتی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ اس پروگرام کا انعقادچائینہ کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ بیجنگ سب کونسل(سی سی پی آئی ٹی بیجنگ) ، چائینہ کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ وینزہو میونسپل کمیٹی (سی سی پی آئی ٹی وینزہو) اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نمائیندہ آفس بیجنگ کے تعاون سے مشترکہ طور پر کیا گیا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…