Home Latest News Urdu بیجنگ میں پاکستانی ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا گیا
Latest News Urdu - November 1, 2021

بیجنگ میں پاکستانی ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا گیا

.

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے نے ثقافتی دن کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کے دستکاری اور شاندار کھانوں کی نمائش کی گئی۔ غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ چینی مقامی افراد نےبھی تہوار میں شرکت کی۔ پاکستانی موسیقی کے ساتھ ساتھ سٹالز پر لوگوں نے تمام مہمانوں کو پاکستان کی ثقافت سے آگاہ کیا۔

Comments Off on بیجنگ میں پاکستانی ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا گیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …