بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کا انعقاد۔
.
بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کے پہلے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ اس پلیٹ فارم نے پاکستانی پیشہ ور افراد کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز ، ایجادات ، کاروباری نمونے اور تعلیمی تحقیق کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے اس فورم کا اہتمام کیا گیا تھا اور اس میں پاکستان کی اکیڈمیا ، ہائی ٹیک انٹرپرائزز اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے شرکاء نے شرکت کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …