بیجنگ نمائش نے پاک چین دوستی کی اصل تصویر پیش کی۔
.
بیجنگ کے دائوئٹائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں پاک چین دوستی کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے یادگاری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس کا انعقاد چینی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام کیا گیا تھا اور اس میں 21 مئی1951ء سے شروع ہونے والےپاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک دوستی کے مختلف ادوار،سی پیک توانائی اور انفراسٹریکچر پراجیکٹس،پورٹ بلڈنگ پراجیکٹس اور پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات پر مبنی 46 تصاویر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھیں۔ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اورچین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سمیت دیگر عہدیداروں نے اس نمائش کا دورہ کیا۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…