بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے میں چین پاکستان کی مدد کرے گا۔
.
چین پاکستان زرعی ٹیکنالوجی تعاون اور امکانات کے حوالے سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے چائینہ سیڈ ایسوسی ایشن (سی ایس اے) کے نائب صدر ژانگ کین نے چین اور پاکستان کے مابین بیج کی صنعت کے لئے انٹر انٹرپرائز تعاون کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے شرکاء کو بیج کی نشوونما کے سلسلے میں انجمن کے تجربے کے بارے میں آگاہ کیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ کے راستے سے جڑے ممالک زرعی تعاون کے سلسلے میں چین کی اہم ترجیحات میں شامل ہوں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …