Home Latest News Urdu بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مستحکم کرنے کے لئےپاکستان چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر شرکت کرے گا۔
Latest News Urdu - November 24, 2020

بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مستحکم کرنے کے لئےپاکستان چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر شرکت کرے گا۔

.

چین-آسیان ایکسپو کی خصوصیات اور کارناموں کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین-آسیان ایکسپو سیکرٹریٹ کے سیکریٹری جنرل وانگ لئی نے کہا کہ آئندہ چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کی شرکت بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ مزید برآں اس ایکسپو میں تمام فریقین کو متحد کیا جائے گا تاکہ باہمی تعاون کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے۔ چین کے صوبہ گوانگسی کے نانجنگ میں سترہویں چین-آسیان ایکسپو27تا 30 نومبر کو منعقد ہوگا۔

Comments Off on بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مستحکم کرنے کے لئےپاکستان چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر شرکت کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …