بی آر آئی اور سی پیک خطے میں تعمیر و ترقی کے لئے نہایت سود مند ہیں، ایرانی سفیر برائے پاکستان۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک علاقائی اتحاد اور تعمیر و ترقی کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے چین کے ساتھ سی پیک کے تحت باہمی تعلقات وتعاون کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں کو سختی مسترد کردیا ہے۔
دریں اثنا ، پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہے اور گوادر بندرگاہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…