Home Latest News Urdu بی آر آئی اور سی پیک پاکستان کی سبز ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، رپورٹ۔
Latest News Urdu - February 23, 2021

بی آر آئی اور سی پیک پاکستان کی سبز ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، رپورٹ۔

.

گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سینٹر کی جانب سے جاری کردہ’چائینہ بی آر آئی انویسمنٹ رپورٹ 2020′ کے عنوان سےایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 2013 سے 2020 تک قابل تجدید توانائی سرمایہ کاری (جس میں 47 فیصد ہائیڈرو پاور پر مبنی ہے) کو بھرپور طور پر راغب کیا ہے۔ ایک جرمن اسکالراور گرین بی آرآئی سنٹر کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوف نیڈوپیل نے اس پیشرفت کو پاکستان کی حالیہ ڈی کوئلہ پالیسیوں اور کلینر انرجی کو عملی شکل دینے کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے میں چینی سرمایہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے والاسب سے اہم فریق ہے۔

Comments Off on بی آر آئی اور سی پیک پاکستان کی سبز ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہے ہیں، رپورٹ۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …