Home Latest News Urdu بی آر آئی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں ۔
Latest News Urdu - August 4, 2020

بی آر آئی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں ۔

Enter Your Summary here.

چائینہ رینیوبل انرجی انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ نے گلوبل اکانومی اینڈ کلین انرجی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے ویبنار کا انعقاد کیا۔ اس ویبنار کے دوران ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ ماہرین نے اس موقع پر مزید کہا کہ قابل تجدید توانائی کی ترقی سے عہدِ بعد از وبا عالمی معاشی نمو میں بہتری آئے گی۔

Comments Off on بی آر آئی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …